لوح و قلم کا علم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے علم کی سطروح میں سے ایک سطر اور آپ کے علم کے سمندر میں سے ایک نہر ہے
October 08, 2025
شیخ الاسلام والمسلمین محدث ملاء علی قاری حنفی 1014ھ "وہابیوں پر قیامت ڈھاتے ہوئے" فرماتے ہیں 👤 💯 "و من علومک علم اللوح والقلم" کے تحت: لوح و قلم کا علم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے علم میں سے ہونا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا علم کلیات و جزئیات حقائق لوح و عوارف و معارف معلق بالذات و معلق بالصفات کی طرف تقسیم ہوتا ہے اور یہ کہ لوح و قلم کا علم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے علم کی سطروح میں سے ایک سطر اور آپ کے علم کے سمندر میں سے ایک نہر ہے۔🍁♥ > وہابیوں کیا اس عقیدے کو بریلویت کہتے ہو؟ یہ تو اعلیٰ حضرت سے پہلے بھی موجود تھا۔ [مجموع رسائل العلامة الملاء على القارى جلد 05 صفحہ 681]📚✍🏻 حنفیت کے باغی دیوبندی وہابی 🔥
0 Comments