اہل سنت کا موقف — صاف اور بے باک!
فاجر و فاسق لوگوں سے دین کا کام لینے کا بیان
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اس دین کی ایسی قوم یا ایسی اقوام سے امداد لیتا ہے جن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں۔“ [معجم صغير للطبراني/كتاب الجهاد/حدیث: 559]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4517، والنسائی فى «الكبریٰ» برقم: 8834، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1948، 2737، والطبراني فى «الصغير» برقم: 132، والبزار فى «مسنده» برقم: 6641، 6648، 6776»
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
اللہ دین کی مدد کسی فاسق و فاجر سے بھی لیتا ہے !!!
امام اھل سنت سلیمان بن احمد طبرانی نے اپنی کتاب میں ایک روایت نقل کی ہیں جس کا متن ہوں ہے :
ابو ھریرہ کہتے ہیں میں نے نبی صلی علیہ وآلہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا : " جنت میں صرف مومن ہی جائے گا اور اللہ تعالیٰ اس دین کی مدد کسی فاسق , فاجر سے بھی لے لیتا ہے .
تحقیق و تخریج : صحیح بخاری:
کتاب: جہاد کا بیان
( باب : اللہ تعالیٰ کبھی اپنے دین کی مدد ایک فاجر شخص سے بھی کرا لیتا ہے
) مترجم: ١. ابوالوھابیہ شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
3062. حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے، انھوں نے کہا ہم ایک جنگ میں رسول اللہ ﷺ کے ہمراہ شریک تھے۔ آپ نے ایک شخص، جو اسلام کا دعویدار تھا، کے متعلق فرمایا: ’’یہ شخص جہنمی ہے۔‘‘ جب لڑائی شروع ہوئی تو اس نے بہت بے جگری سے جنگ کی۔ اس دوران میں وہ زخمی ہو گیا۔ عرض کیا گیا: اللہ کے رسول اللہ ﷺ ! جس کے متعلق آپ نے جہنمی ہونے کا فرمایا تھا اس نے تو آج بہت سخت جنگ لڑی ہے اور وہ مربھی چکا ہے۔ نبی ﷺ نے فرمایا: ’’وہ دوزخ میں گیا۔‘‘ قریب تھا کہ کچھ لوگ شکوک و شبہات میں مبتلا ہو جاتے۔ لوگ اسی حالت میں تھے کہ اچانک آواز آئی۔ وہ مرا نہیں بلکہ وہ سخت زخمی ہو گیا ہے۔ جب رات ہوئی تو اس نے زخموں کی تاب نہ لاکر خود کو ہلاک کر لیا۔ جب نبی ﷺ کو اس صورت حال سے آگاہی ہوئی تو آپ نے فرمایا: ’’اللہ أکبر ! میں گواہی دیتا ہوں کہ میں اللہ کا بندہ اور اس کا رسول ہوں۔‘‘ پھر آپ نے حضرت بلال کو لوگوں میں یہ اعلان کرنے کا حکم دیا: ’’جنت میں صرف مسلمان ہی جائیں گے اور اللہ کبھی فاسق و فاجر کے ذریعے سے بھی اپنے دین کی تائید فر دیتا ہے۔
-اسے امام بخاری نے اپنی جامع میں نقل کیا ہے , کتاب المغازی , باب غزوة خير ، رقم ٤٢٠٤
- امام مسلم نے بھی اپنی صحیح میں اس کو نقل کیا ہے , کتاب الایمان , باب غلط تحریم قتل الانسان , رقم ١١١
( لہذا یہ متفقٌ عليه حديث هے )
حوالہ : معجم الصغیر للطبرانی ( اردو ترجمہ ) / کتاب صفة الجنة / صفحہ ٤٧١ / رقم ٨١١ / طبع دھلی
"آج اگر ایران اور اسرائیل آپس میں لڑ رہے ہیں، تو یہ مسلمانوں کے حق میں اللہ کی ایک بڑی حکمت ہے — کیونکہ دونوں ہی ظالم ہیں، دونوں نے اہل سنت و جماعت کو خون میں نہلایا ہے، دونوں نے دینِ اسلام کے ساتھ کھلواڑ کیا ہے۔ ایران نے عراق، شام، لبنان، یمن میں لاکھوں سنی مسلمانوں کو قتل کرایا، مسجدیں گرائیں، علمائے حق کو شہید کیا، اور اہلِ بیت کے نام پر امت میں فرقہ پرستی پھیلائی۔ اور اسرائیل نے فلسطین پر قبضہ کیا، بیت المقدس کی بے حرمتی کی، اور ہزاروں معصوم بچوں، عورتوں اور بوڑھوں کو شہید کیا۔
اب اگر یہ دونوں ظالم قوتیں آپس میں ٹکرا رہی ہیں تو مسلمان خوش نہ ہوں، بلکہ سجدے میں گر کر وہی دعا کریں جو نبی کریم ﷺ کفار کے آپس میں لڑنے پر کیا کرتے تھے:
> "اللهم أشغل الظالمين بالظالمين وأخرجنا من بينهم سالمين"
("اے اللہ! ظالموں کو آپس میں لگا دے، اور ہمیں ان کے درمیان سے سلامتی کے ساتھ نکال دے۔")
(دعاء منقول عن السلف)
نبی ﷺ بدر سے پہلے بھی قنوت نازلہ میں بددعائیں کیا کرتے تھے:
> "اللهم عليك بكفار قريش، اللهم مزقهم تمزيقاً، اللهم اجعلهم فتاتاً"
("اے اللہ! قریش کے کفار کو تباہ کر دے، انہیں چورا چورا کر دے، انہیں پاش پاش کر دے۔") (بخاری، مسلم)
آج بھی ہمیں چاہیے کہ فجر کی نمازوں میں قنوت نازلہ پڑھیں، اللہ سے فریاد کریں کہ ان دونوں دشمن قوتوں کو ایک دوسرے کے ہاتھوں ذلیل کرے، برباد کرے، ٹکڑے ٹکڑے کرے۔
یہی غیرتِ ایمانی ہے — کہ ہم ظالم کے خلاف ہوں، چاہے وہ شیعہ ہو یا یہودی، فارسی ہو یا صہیونی۔
جو آج ایران کی حمایت کرتا ہے، وہ اہل سنت کے قاتلوں کا ساتھ دے رہا ہے۔
اور جو اسرائیل کا حمایتی ہے، وہ بیت المقدس کے مجرم کا ساتھی ہے۔
ایسے وقت میں خاموشی بھی جرم ہے — ہمیں کسی کا حمایتی نہیں بننا، صرف حق کا علم بلند کرنا ہے۔خس کم جہاں پاک
لاکھوں شامی مظلوم مسلمانوں قاتل
لاکھوں عراقی مسلمانوں کا قاتل
لاکھوں ایرانی اور ایرانی مسلمانوں کا قاتل
راہبر انقلاب ایران کا ساتھی و نائب
ولایت فقیہ نام کے سیاسی کم مذہبی
ٹائٹل کا حامل
امام غائب کا نائب سمجھا اور کہلایا جانے والا شخص
اسلامی ممالک میں پراکسیز لڑنے والی حکومت کا سربراہ
انتہائی غلیظ لٹریچر چھپوا کر تقسیم کرنے والی حکومت کا راہبر اعلی
پاکستان میں فرقہ وارانہ قتل و غارت میں ملوث تمام گروہوں کو ٹریننگ، پیسہ اور پناہ دینے والے ملک کا روحانی پیشوا
گینگ وار اور انڈین راء کو facilitate کرنے والے ایران کا حقیقی ، ظاہری و باطنی حکمران
حال ہی میں مہنگائی کے خلاف اٹھنے والے اپنے ہزاروں ایرانی ہم مذہبوں کا وحشی قاتل
قرآن میں تحریف کا عقیدہ رکھنے والوں کا سب سے بڑا مذہبی و روحانی پیشوا
پرشین ایمپائر کا دنیاوی مالک و مختار
حزب اللہ، زینبیون، فاطمیون اور حسینیون نامی دہشت گرد تنظیموں کا ہیڈ اور روحانی قائد
ایران میں سنی بلوچ مسلمانوں پر قیامتیں برپا کرنے والا فارسی بان
حسن نصراللہ اور قاسم سلیمانی کا روحانی و مذہبی و سیاسی قائد
تہران میں مساجد اور آذان کی اجازت نہ دینے والا
آخری وقت تک اسلامی ملکوں پر میزائل برسانے والا
ایرانی حکومت کا سر دھڑ اور چہرہ
مارا گیا ہے
ایرانی میڈیا اور حکومت نے تصدیق کردی ہے
اب امام اپنا نیا نائب بنائے گا
مذہب کے نام پر کوئی نیا آئے گا
چونا لگائے گا
0 Comments