*امام الحرمین الشریفین شیخ الاسلام والمسلمین ابن حجر المکی الھیتمی فرماتے ہیں:🫀🌹*
زائر جب حضور کے پاس جائے تو *یہ بات ذہن نشین رکھے کہ آقا اپنی قبر میں زندہ ہیں اور اس کی طرف دیکھ رہے* ہیں اور اللہ تعالیٰ نے *اپنے محبوب کو زائر کے دل اور جو کچھ اس میں ہے مطلع فرمایا ہے۔* زائر اسے یوں ذہن نشین رکھے *جیسے رکھنے کا حق ہے اور ہر دنیوی تعلق توڑ ڈالے* تاکہ اس کے لیے ہر کمال حاصل ہوسکے۔✍🏻📚
> ہے دلوں سے بھی واقف ہمارا نبی ہے حاضر و ناظر ہمارا نبی۔
`[الجوھر المنظم فی زیارۃ القبر المکرم]`🇵🇸📚
اہل سنت کے باغی دیوبندی وہابی 🔥
*پوسٹ نمبر:57🌹🫀


0 Comments