ممانعت نا ہونا جواز کی علامت ہے "دیوبندی کے گھر کی گواہی"🍁💯
✨ اللہ کے فضل سے ہم نے پہلے ایک حوالے سے ثابت کیا کہ دیوبندیوں کے اصول میلاد شریف پر کچھ ہوتے ہیں 📖 اور دیگر معاملات پر کچھ اور 🌀۔
---
📌 اب ذرا ایک بار پھر سے دل تھام کر پڑھیے ❤🔥
ان سے سوال ہوا کہ:⁉
👉 تبلیغی جماعت میں جو خاص جمعرات کو اجتماع ہوتا ہے، یہ حضور ﷺ کی کس حدیثِ عملیہ سے ثابت ہے❓
---
😶 دیوبندیوں کے پاس اپنی خود ساختہ بدعت کی تعریف کی روشنی میں کوئی جواب نہیں تھا…🫀
تو کہنے لگے:😐
> "کس حدیث میں شبِ جمعہ اجتماع کی ممانعت آئی ہے؟"
---
😲 واہ واہ! اس گھر کو آگ لگی، گھر کے چراغ سے 🔥🏠🕯
یہی جواب اگر ہم دیں کہ:👀
> "ممانعت کہاں ہے؟"
تو کہتے ہیں: ❌ "اثبات پر دلیل چاہیے ہوتی ہے"۔
لیکن اپنی باری پر اپنے سب اصول بھول گئے 🤦♂۔
---
✅ لیکن چونکہ دیوبندیوں نے اصول بتا دیا کہ:
اگر کسی ہیئتِ جدیدہ پر حدیث میں ممانعت نہ ہو 🚫 تو عمل جائز ہے، بدعت نہیں۔
---
🔥 تو اب میں عالمِ وہابیت سے سوال کرتا ہوں:💯
اپنے اسی اصول پر چلتے ہوئے صحیح نہیں بلکہ ایک ضعیف حدیث ہی دکھا دیجیے 📚 کہ:
شبِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ کو ساری رات اجتماع قائم کرنے 🕯🌙
ماہِ ربیع النور شریف میں خاص اہتمام کے ساتھ ✨
اصل قرآن پر عمل کرنے 🕋
پر کس حدیث میں ممانعت آئی ہے ❓
---
🤷♂ اور اگر نہیں آئی…
تو پھر اس شعر پر عمل کرو سنیو!!!
مثل فارس زلزلے ہوں نجد میں🥀
ذکر آیات ولادت کیجیے🫀


0 Comments